حقیقت یہ ہے کہ جتنا عدالت نے پوچھا میں نے اس سے زیادہ ثبوت فراہم کر دیئے ہیں، عمران خان
حقیقت یہ ہے کہ جتنا عدالت نے پوچھا میں نے اس سے زیادہ ثبوت فراہم کر دیئے ہیں، میرے پاس چھپانے کے لیے کچھ نہیں ہے، جمائما نے بنی گالہ اراضی سے متعلق 10 سال پرانی رسیدیں فراہم کی ہیں، شریف فیملی کے جھوٹ کے برعکس میری منی ٹریل موجود ہے، عمران خان