عمران خان آپ کو چیلنج کرتے ہیں اسے غلط ثابت کرو، دانیال عزیز
وزیراعظم پر اقامہ کا الزام لگایا گیا وہ الیکشن کمیشن کے پاس جمع تھا، جے آئی ٹی نے دبئی میں آف شور کمپنی کا تاثر دیا جو غلط ثابت ہوا، عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب پر 10 ارب رشوت دینے کا الزام لگایا تھا، عمران خان نے یہ بھی کہا تھاکہ الیکشن کمیشن خریدا ہوا ہے، 10 ارب رشوت کا کیس عدالت میں ہے اب جواب کیوں نہیں دیتے، نجم سیٹھی پر 35 پنکچر کا الزام بھی تمہارا سیاسی بیان بن گیا تھا، عمران خان کا نام الزام خان بالکل درست رکھا گیا ہے، دانیال عزیز