پاکستان نہ جانےکی افواہیں پھیلائی جارہی ہیں.لیکن کل ہرصورت وطن واپس آئیں گے.اس وقت ملک کو بچانےکی ضرورت ہے. پرویزمشرف

 پاکستان نہ جانےکی افواہیں پھیلائی جارہی ہیں.لیکن کل ہرصورت وطن واپس آئیں گے.اس وقت ملک کو بچانےکی ضرورت ہے. پرویزمشرف

دبئی میں نیوزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر پرویزمشرف کاکہنا تھا کہ انہیں کوئی خطرہ نہیں ہے اور وہ ہرصورت پاکستان جائیں گے. ان کاکہنا تھا کہ پاکستان کے حالات دنیا کے سامنے ہیں. دہشت گرد ملک کو تباہ کرنا چاہتے ہیں. اس وقت پاکستان کو بچانے کی ضرورت ہے. انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کی وجہ سے پاکستان کی دنیا بھر میں بدنامی ہوئی ہے.

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular