کالعدم تحریک طالبان نےوطن واپسی پر سابق صدر پرویز مشرف پرخودکش حملے کی دھمکی دے دی.

کالعدم تحریک طالبان نےوطن واپسی پر سابق صدر پرویز مشرف پرخودکش حملے کی دھمکی دے دی.

کالعدم تحریک طالبان کی جانب سے جاری ویڈیو پیغام میں کہا گیا ہے کہ پرویزمشرف پاکستان آئے تو ان کو قتل کرنےکےلیے خود کش حملے سمیت دیگرذرائع استعمال کریں گے. پرویزمشرف پرحملے الزام میں بنوں جیل سے فرار ہونےوالے ملزم عدنان رشید دھمکی دی ہے کہ سابق صدر کی پاکستان آمد پرحملے کےلیے خصوصی دستہ تشکیل دے دیا گیا.جس میں خود کش حملہ آور ،سنائپرز اور کمانڈوز شامل ہیں.

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular