محدود اختیارات کے باوجود کام کرسکتے ہیں: سربراہ ایم کیوایم پاکستان ڈاکٹرفاروق ستار
ڈاکٹرفاروق ستاراورميئرکراچي وسیم اخترنے حسین آباد کا دورہ کيا اورجاري ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ ایم کیوایم پاکستان فاروق ستارکا کہنا تھا کہ میئراورڈپٹی میئرکونہیں ہٹایا جارہا بلدیاتی ادارے بے اختیار ہیں میئر ودیگرنمائندوں کوکہا ہے کہ اپنے وسائل سے جتناہوسکےکچرااُٹھایا جائے