عدالت عظمیٰ کا سب احترام کرتے ہیں، عدالت کا احترام نہیں کریں گےتو معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا، پاناما کیس کا جو بھی فیصلہ آئےاسے قبول کریں گے:شہباز شریف

 عدالت عظمیٰ کا سب احترام کرتے ہیں،  عدالت کا احترام نہیں کریں گےتو معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا، پاناما کیس کا  جو بھی فیصلہ آئےاسے قبول کریں گے:شہباز شریف

ملتان میں وومن پروٹیکشن سنٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ کوئی بھی مذہب خواتین پر تشدد کی اجازت نہیں دیتا، خواتین کوتشددکےخلاف تحفظ اور انصاف فراہم کرناریاست کی ذمہ داری ہے،،
انہوں نے کہا کہ خواتین پرتشدداگھناؤنےجرائم کےزمرےمیں آتاہے اسی لیے خواتین کےخلاف جرائم روکنےکےلئےنظام کوقانونی شکل دی گئی،،وزیر اعلیٰ پنجاب نے پولیس،انتظامیہ اورخواتین کو کہا کہ وہ مل کرخواتین کوتحفظ فراہم کریں
وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دو ہزار اٹھارہ تک عوام کولوڈشیڈنگ سےنجات دلائیں گے جس کا سہراوزیراعظم کےسرہے

Most Popular