عمران خان:لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی جانب سے ججز کی تنخواہوں اور مراعات کی تفصیلات منظر عام پر لانے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں

عمران خان:لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی جانب سے ججز کی تنخواہوں اور مراعات کی تفصیلات منظر عام پر لانے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی جانب سے ججز کی تنخواہوں اور مراعات کی تفصیلات منظر عام پر لانے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں، کپتان کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کا فیصلہ اس بات کا اعتراف ہے کہ احتساب بالائی سطح سے شروع کیا جاتا ہے، انھوں نے مزید کہا کہ دیگر اداروں کو بھی اس کام کی پیروی کرنے چاہئیے، ادارے جب تک آزادی سے کام نہ کریں ملک ترقی نہیں کر سکتا۔

Most Popular