فاروق ستار کی پریس کانفرنس دیکھ کر لگا وہ رورہے ہیں:سربراہ پاک سر زمین پارٹی مصطفیٰ کمال

  فاروق ستار کی پریس کانفرنس دیکھ کر لگا وہ رورہے ہیں:سربراہ پاک سر زمین پارٹی مصطفیٰ کمال

پی ایس پی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ،، ایک ہاؤسنگ انڈسٹری چلتی ہے تو 33 انڈسٹریز چلتی ہیں،، عدالت بلند عمارتوں پر پابندی کے فیصلے پر نظرِ ثانی کرے ،،، انہوں نے کہا کہ فاروق ستار پریس کانفرنس کے دوران رورہے تھے ،، دل کیا کچھ ٹافیاں دے دوں تاکہ چپ ہوجائیں ،، کچھ وقت انتظار کرلیں پھر جواب دیں گے. اس موقع پر بلڈر اینڈ ڈوپلپرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین عارف جیوا کا کہنا تھا کہ کراچی میں جو عمارتیں تعمیر ہورہیں تھیں وہ متوسط طبقے کے لئے تعمیر کی جارہیں تھیں،،8 ماہ کی پابندی کے دوران 600 ارب روپے کا نقصان ہوچکا ہے

Most Popular