پاناما سے فارغ ہوگئے ہیں، اب سندھ پر بھرپور توجہ دیں گے، عمران خان
پاناما سے فارغ ہوگئے ہیں، اب سندھ پر بھرپور توجہ دیں گےکراچی کے دورے میں ہر سطح کی میٹنگز کی ہیں،جب تک بلدیاتی نظام ٹھیک نہیں ہوتا مسائل حل نہیں ہونگے، کراچی میں ٹوٹی سڑکوں کی بنیادی وجہ کرپشن ہےسندھ میں اگلا جلسہ 5نومبر کو اوباڑو میں ہوگا،کرپشن میں پیسا چوری ہوکر باہر ملک جا رہا ہے ،فتیش سے پتا چلے گا کون لوگ یہاں سے پیسا باہر لے کر جا رہے ہیں ،سندھ میں لوکل گورنمنٹ سسٹم میں اختیارات ہی نہیں ،ڈسٹرکٹ ناظم اور میئر کا براہ راست الیکشن کرائیں گے ادارےغیر سیاسی کیے جانے تک بوجھ بنے رہیں گے ،عمران خان
اداروں کو غیر سیاسی کر کے پیشہ وارانہ طریقے سے چلایاجائے،سفارشی لوگوں کی بھرتی سے ایئرلائن پر بوجھ پڑا ،عمران خانخیبرپختونخوا میں نیا بلدیاتی نظام لائیں گے ،ملک سے دہشتگردی اور کرپشن ختم کرنی ہے ،سوائے 2 اداروں کے سب ادارے نواز شریف کےکنٹرول میں ہیں ،آصف زرداری قبضہ مافیا سے ملے ہوئے ہیں ،عمران خان