سپریم کورٹ میں جہانگیر ترین نااہلی کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں جہانگیر ترین نااہلی کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں جہانگیر ترین نااہلی کیس کی سماعتجہانگیرترین نے اپنی ڈکلیئر آمدن سے رقم باہر بھیجی، وکیل سکندر بشیر
جہانگیرترین نے رقم اپنے اکاؤنٹ سے بھجوائی، سکندر بشیر
جہانگیرترین نے 2011میں 25لاکھ4ہزارپاونڈ باہربھیجے، سکندربشیر2012 میں 5لاکھ پاونڈ رقم منتقل کی گئی، سکندر بشیر
2011میں 11لاکھ ڈالرزکی رقم باہرمنتقل ہوئی سکندر بشیر
بینک سے قرض کب لیاگیاجسٹس فیصل عرباگست 2011میں گھرکی تعمیرکے لیے قرض کیاگیا،سکندر بشیر

Most Popular