آئندہ عام انتخابات میں پیپلزپارٹی چاروں پنجاب سمیت چاروں صوبوں سے کامیاب ہو گی:سابق صدر آصف زرداری

آئندہ عام انتخابات میں پیپلزپارٹی چاروں پنجاب سمیت چاروں صوبوں سے کامیاب ہو گی:سابق صدر آصف زرداری

بلاول ہاوس لاہور میں فیصل آباد ڈویژن سےتعلق رکھنے والے قومی و صوبائی اسمبلی کے ٹکٹ ہولڈرز نے سابق صدرآصف علی زرداری سے ملاقات کی،جس میں آئندہ الیکشن کی تیاریوں، پارٹی امور اور ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،اس موقع پر آصف زرداری نے پارٹی رہنماوں کو آئندہ انتخابات میں بھرپور تیاری کیساتھ حصہ لینے کی ہدایت کی،،انہوں نے کہا پیپلزپارٹی آئندہ الیکشن کے لیے اپنا منشور تیار کررہی ہے،،اب کے بار پنجاب سمیت چاروں صوبوں میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے، دو ہزار تیرہ کے آر اوز الیکشن اب قابل قبول نہیں ہوں گے،سابق صدرنے کہا کہ بلاول بھٹو کے ساتھ مل کر ملک بھر میں بھرپور الیکشن مہم چلاؤں گا۔

Most Popular