سراج الحق نےآئندہ الیکشن میں curruptلوگوں کی حمایت نہ کرنےکااعلان کردیا

 سراج الحق نےآئندہ الیکشن میں curruptلوگوں کی حمایت نہ کرنےکااعلان کردیا

جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا حکمرانوں نےملک کو پھرسے بحران سے دوچار کر دیا پاکستان میں چند خاندانوں نے ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرح ترقی کی ہے اتنا عرصہ حکومت میں رہنے کے باوجود ان کی وفاداریاں ملک کےساتھ نہیں بلکہ اپنی ذات کے ساتھ ہیں ، پاناما لیکس پر کمیشن کی تشکیل کوساری اپوزیشن نے مسترد کر دیا ہے ، نواز شریف سےاستعفےکا مطالبہ صرف اخلاقی طورپرہے،،ہماری تحریک جمہوریت کے خلاف نہیں ہے

Most Popular