پاکستان کے وزیراعظم ، وزیردفاع ، وزیر پلاننگ سارے کے سارے باہر نوکری کر رہے ہیں ، فواد چودھری

پاکستان کے وزیراعظم ، وزیردفاع ، وزیر پلاننگ سارے کے سارے باہر نوکری کر رہے ہیں ، فواد چودھری

حنیف عباسی نے جھوٹ بولا ، فواد چودھری حنیف عباسی نے ایس ای سی پی سے چوری کروا کر کاغذات حاصل کیے ، فواد چودھری چوری کے کاغذات لگانے پر حنیف عباسی کیخلاف کیس بنتا ہے، فواد چودھری حنیف عباسی کے وکیل کو بھی کچھ نہیں پتہ ، فواد چودھری جہانگیر ترین کبھی وزیر نہیں رہے ، فواد چودھری اس کابینہ کو دیکھ کر لگ رہا ہے کہ یہ شہنشاہ عالمگیر کی کابینہ ہے، فواد چودھری کابینہ کا ہر رکن کہیں نہ کہیں نوکری کر رہا ہے ،فواد چودھری یہ ایک عجیب و غریب کابینہ ہے، فواد چودھری پاکستان کے وزیراعظم ، وزیردفاع ، وزیر پلاننگ سارے کے سارے باہر نوکری کر رہے ہیں ، فواد چودھری ہر آدمی وہاں نوکری کر رہا ہے اور یہاں کچھ بتا بھی نہیں رہا، فواد چودھری اب ہمیں ان کی پراپرٹیز کا جائزہ لینا پڑیگا، فواد چودھری اگر ان کے سینیئر ترین وزیر اتنے بڑے جھوٹے ہیں تو یہاں آنے والے چھوٹے وزیروں کا کیا حال ہو گا، فواد چودھری اپنے آپ کو بچانے کیلئے یہ عمران خان ، جہانگیر ترین سمیت سب پر کیسز کر رہے ہیں ،فواد چودھری امید ہے سپریم کورٹ انہیں آسانی سے نہیں چھوڑے گی ، فواد چودھری

Most Popular