اگر سپریم کورٹ ایک شخص کو نا اہل دوسرے کو نا اہل قرار نہ دے تو یہ بھی درست نہیں:اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ

 اگر سپریم کورٹ ایک شخص کو نا اہل دوسرے کو نا اہل قرار نہ دے تو یہ بھی درست نہیں:اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ

پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ کسی فرد کو یہ حق نہیں کہ وہ سپریم کورٹ کو ڈکٹیٹ کرے، عمران خان کہ تنبیہ کرتے ہیں کہ وہ بھی سپریم کورٹ کو ڈکٹیٹ نہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ ملک کا اعلیٰ بااختیار ادارہ ہے، سپریم کورٹ کیلئے ایسی باتیں نہیں کرنی چاہئیں، سپریم کورٹ ایک شخص کو نا اہل دوسرے کو نا اہل قرار نہ دے تو یہ بھی درست نہیں۔ پٹرول بحران کو انہوں نے حکومت کی نااہلی قرار دیا، اور جڑاواں شہر کے باسیوں کو سائیکل پر گزارہ کریں، خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں گدھا گاڑی میسر نہیں، عوام گدھا گاڑیوں اور، سائیکل پر گزارہ کریں

Most Popular