مسلم لیگ ن کی خکومت کی پالسیاں ناکام ہو چکی ہے ہمارہ پانچ سالہ دور خکومت ان سے بہت بہتر تھا
کچھ لوگ باہر سے ائے اور ان کی صمانت ہو گئی - میں یہ نہیں کہتا کیوں ہوئی -لیکن ڈبل سڈنیڈ رقانون کے خلاف ہوں- اور یہ نیب کے لیے نقصان دہ ہیں-لالہ موسٰی میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی سید خورشید شاہنے میڈیا ٹاک میں مزید کہا-جو سلوک سندہ میں شرجیل میمن کے ساتھ کیا گیا اس کا چیرمین نیب کو نوٹس لینا چاہیےنیب کا قانون پنجاب میں اور اور سندہ میں اور ہے عمران خان پہلے گالیاں دیتے ہیں پھر معافیاں مانگتے ہے لیڈر اپنی بات پر قائم رہتا ہے