میں نہ مانو کی رٹ لگائے رکھنا پی ٹی آئی کا وطیرا ہے

 میں نہ مانو کی رٹ لگائے رکھنا پی ٹی آئی کا وطیرا ہے

پی پی سات میں ضمنی انتخاب کے دوران مسلم لیگ ن کے امیداور حاجی عمر فاروق نے وقت نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ الیکشن کمیش کی جانب سے کئے گئے انتظامات سے مطمئن ہیں، سیاسی مخالفین کی جانب سے پراپیگینڈہ کا کوئی اثر نہیں ہوگا اور مسلم لیگ ن فتح سے ہمکنار ہوگی، انہوں نے کہا کہ میں نہ مانو کی رٹ لگائے رکھنا پی ٹی آئی کا وطیرا ہے، الیکشن کے انتظامات کے حوالے سے اپوزیشن کے تمام مطالبات کو تسلیم کیا گیا، مگر اس کے باوجود عمران خان انتظامات سے مطمین نظر نہیں آتے ۔۔۔

Most Popular