مسلم لیگ نون کےرہنماء سردار ذوالفقار کھوسہ نے ایوان وزیراعلٰی میں سینئیر مشیر کی حثیت سے ذمہ داریاں دوبارہ سنبھال لیں۔

مسلم لیگ نون کےرہنماء سردار ذوالفقار کھوسہ نے ایوان وزیراعلٰی میں سینئیر مشیر کی حثیت سے ذمہ داریاں دوبارہ سنبھال لیں۔

کھوسہ خاندان اور مسلم لیگ نون کی قیادت کے درمیاں ناراضگیوں کا بلا آخر ڈراپ سین ہوگیا۔ سردار ذوالفقار علی خان نے میاں نواز شریف کی ہدایت پر ایوان وزيراعلی لاہور میں موجود اپنے دفتر کا چارج سنبھال لیا۔ ایک ماہ بعد ایوان وزیراعلٰی پہنچنے پر مسلم لیگ نون کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے متعدد پارٹی رہنمائوں نے ذوالفقار علی خان کھوسہ سے ملاقات کی اور پارٹی میں دوبارہ فعال ہونے پر انہیں مبارکباد دی۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular