وزیراعظم راجہ پرویزاشرف کا سپریم کورٹ میں پیش ہونا افسوسناک ہے, عدالت بھی وزیراعظم کی پیشی پرخوش نہیں ہوگی۔ قمرزمان کائرہ

وزیراعظم راجہ پرویزاشرف کا سپریم کورٹ میں پیش ہونا افسوسناک ہے, عدالت بھی وزیراعظم کی پیشی پرخوش نہیں ہوگی۔ قمرزمان کائرہ

کیس کی سماعت کے بعد سپریم کورٹ کے باہروقت نیوزسے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عدالت ميں بڑے وقارسے پيش ہوئے، ہم نے کچھ وقت مانگا،جو عدالت نے ديديا ہے، قمرزمان کائرہ نے کہا کہ ہم نے عدالت کے بہت سے فیصلوں پرعمل درآمد کیا ہے، اس معاملے کا حل بھی آئینی مشاورت سے کریں گے، ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کا عہدہ ملک میں سب سے بڑا عہدہ ہے اوران کا عدالت میں پیش ہونا انتہائی افسوسناک ہے، توقع کرتے ہیں کہ عدالت بھی وزیراعظم کی پیشی پرخوش نہیں ہوگی۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular