زلزلہ زدگان کی مدد کے لیے سیاست سے بالاترہوکرکام کرنا ہوگا:امیر حیدر

 زلزلہ زدگان کی مدد کے لیے سیاست سے بالاترہوکرکام کرنا ہوگا:امیر حیدر

پشاورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اےاین پی کے سینئررہنما امیرحیدرہوتی نے کہا کہ زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں لوگوں کو ریلیف کی فراہمی کے لیے وفاق اورصوبائی حکومت کو مل کرکام کرنا ہوگا،موجودہ حالات ایک دوسرے پرتنقید کرنےکےنہیں،انہوں نے کہا کہ زلزلے سے ہونے والے جانی ومالی نقصان پر دلی صدمہ ہے،خدا کاشکر ہے کہ زلزلے کی گہرائی زیادہ تھی ورنہ نقصان زیادہ ہوتا،امیرحیدرہوتی نےعوام سے التماس کی کہ وہ ریلیف کے کاموں میں ریسکیواداروں کے ساتھ تعاون کریں

Most Popular