PanamaLeaksکےمعاملےپرآزاد کمیشن بنانا چاہیے.پیپلز پارٹی کی سابقہ حکومت کابھی احتساب کیاجائے:سراج الحق

 PanamaLeaksکےمعاملےپرآزاد کمیشن بنانا چاہیے.پیپلز پارٹی کی سابقہ حکومت کابھی احتساب کیاجائے:سراج الحق

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ حکومت نے کروڑوں روپے کے اشتہارات دیئے ۔۔ کیا اشتہارات کا خرچ بھی عوام برداشت کرے گی ؟انہوں نے کہا کہ پانامہ لیکس ایک سنجیدہ معاملہ ہے اور اس کی تحقیقات کیلئے آزاد کمیشن بنایا جائے ۔ اس حوالے سے جماعت اسلامی نے خود ٹی او آرز تیار کیے ہیں ۔۔ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کے سابقہ حکومت کا بھی احتساب کیا جائے ۔جبکہ جماعت اسلامی کو بھی احتساب کیلئے پیش کرتے ہیں سراج الحق کا کہنا تھا کہ وہ یکم مئی بھٹہ مزدوروں کیساتھ دن گزاریں گے ۔۔کرپش کیخلاف تحریک ضرور رنگ لائے گی

Most Popular