عدالت کے فیصلے سے ثابت ہوگیا کھودا پہاڑ نکلا چوہا اوروہ بھی مرا ہوا, احسن اقبال
احسن اقبال نے کہا کہ عدالت کے فیصلے سے ثابت ہوگیا کھودا پہاڑ نکلا چوہا اوروہ بھی مرا ہوا،سپریم کورٹ اگرتحقیقاتی عمل کی نگرانی کررہی ہے تو وہ فیصلہ کیسے کرسکتی ہے،انھوں نے کہا کہ اگریہ پیمانہ اپنا لیا گیا توکوئی صادق اورامین نہیں رہے گا, زاہد حامد کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے ایف زیڈ ای کمپنی سے کوئی تنخواہ نہیں لی، سپریم کورٹ نے اپنی پسند کی جے آئی ٹی بنائی۔قانونی لحاظ سے اس پربہت سے سوال اٹھائے جاسکتے ہیں