کپتان چکوال میں پارٹی کی رکنیت سازی مہم کا افتتاح کریں گے

 کپتان چکوال میں  پارٹی کی رکنیت سازی مہم کا افتتاح کریں گے

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج بلکسر انٹر چینج پہنچیں گے جہاں سے انہیں ریلی کی شکل میں چکوال شہر لایا جاے گا۔ عمراں خان ون فائیو چوک کے قریب کارکنوں سے خطاب کریں گے۔ مقامی قیادت کی جانب سے کپتان کے بھرپوراستقبال کی تیاریوں کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔ شہر میں جگہ جگہ ہوڈنگز.بینرز آویزاں کئے گئے ہیں۔ کارکنوں کو متحرک کرنے کیلئے رہنماؤں کی جانب سے بھرپورکوشش کی جارہی ہے۔ چکوال میں مقامی قیادت کی جانب سے استقبالیہ کیمپ بھی لگائے گئے ہیں۔

Most Popular