،نوازشریف ملک کی بدنامی اور اداروں کے ساتھ کھلواڑ کر رہے ہیں: ڈاکٹر عاصم

،نوازشریف ملک کی بدنامی اور اداروں کے ساتھ کھلواڑ کر رہے ہیں: ڈاکٹر عاصم

پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم بیرون ملک سے وطن واپس پہنچ گئے،،اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں ان کاکہناتھا،،کہ یہ ملک پاکستان کےعوام کا ہے،،عدلیہ اور فوج کے ساتھ جو جنگ جاری ہے،،اس کو دیکھ لیں گے،،ہم نہیں تو کوئی بھی نہیں کی سیاست نہیں چلے گی،،آئندہ کی صورت حال پر ڈاکٹر
عاصم نے کہا،،کہ نوازشریف کو این آر او کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی،،شریف برادران سعودیہ اس لیے جا رہے ہیں،،کہ وہاں اپنے گناہوں کی معافی مانگیں تاکہ پھر عوام کو چونا لگا سکیں،،اپنے سیاسی مستقبل کے حوالے سے ان کا کہناھا،،کہ فی الحال پیپلزپارٹی چھوڑنے کا ارادہ نہیں،، آئندہ الیکشن میں پیپلزپارٹی بھاری اکثریت سے جیتے گی،،

Most Popular