عوام سے کمٹمنٹ ہے کہ ہر ذمہ دار کو احتساب کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ عمران خان

عوام سے کمٹمنٹ ہے کہ ہر ذمہ دار کو احتساب کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ عمران خان

اپنے ایک ٹویٹ میں عمران خان کاکہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی عوام سے کمٹمنٹ ہے کہ ہر ذمہ دار کو احتساب کے کٹہرے میں لایا جائے گا، خیبر پختونخوا میں میرٹ پر پورا اترنے والے اساتذہ کو انعامات سے نوازا گیا جبکہ غیر حاضر اساتذہ کو پہلی بار سزائیں دی گئی ہیں، خیبر پختونخوا حکومت نے گزشتہ تین سالوں کے دوران سرکاری سکولوں کے اساتذہ کو انیس کروڑ روپے کے جرمانے کیے ہیں، اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اساتذہ کو پندرہ کروڑ روپے کے انعامات بھی دیے گئے ہیں۔

Most Popular