ڈاکٹرعاصم کی ضمانت عدالت نے منظور کی،ڈیل کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں,رہنما پیپلزپارٹی سعید غنی

 ڈاکٹرعاصم کی ضمانت عدالت نے منظور کی،ڈیل کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں,رہنما پیپلزپارٹی سعید غنی

پی پی میڈیا سیل کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر سعید غنی کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر عاصم کو ضمانت پر جھوٹے مقدمات بنائے گئے لیکن آج حق اورسچ کی فتح ہوئی اورانہیں ضمانت مل گئی، ڈاکٹر عاصم کو عدالت نے ضمانت دی کسی سے کوئی ڈیل نہیں ہوئی, سعید غنی نے کہا کہ وزیراعظم نے پنجاب میں گیس فراہمی کے منصوبوں کی منظوری دی لیکن سندھ پر پابندی ہے جو ناانصافی ہے، اعلیٰ عدلیہ اور الیکشن کمیشن اس کا نوٹس لیں, اس موقع پرمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان کےکارکنوں نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا

Most Popular