ملتان میٹرو بس منصوبے سے متعلق بے بنیاد پروپیگنڈا کیا گیا
ملتان میٹرو بس منصوبے سے متعلق بے بنیاد پروپیگنڈا کیا گیا، میٹرو منصوبے میں 3 ارب کی کرپشن کا الزام لگایا گیا،
میرے خلاف ایک دھیلے کی کرپشن بھی ثابت ہو جائے تو قوم کا ہاتھ اور میرا گریبان ہو گا، میرے مرنے کے بعد بھی کرپشن ثابت ہو جائے تو میری لاش قبر سے نکال کر پول پر لٹکا دی جائے
یہ کوئی مذاق نہیں آپ خود فرشتے بن جائیں دوسروں پر الزامات دھریں،گندی گیم میں دوست ممالک کو بھی نہیں بخشا گیا، شہباز شریف
جس کمپنی کا نام لیا جا رہا ہے اس نام کی کوئی کمپنی ہی نہیں ہے،