بےنظیر بھٹو قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا

بےنظیر بھٹو قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا

بےنظیر بھٹو قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا انسداد دہشتگردی عدالت نے ساڑھے 9 سال بعد کیس کا فیصلہ سنا دیا گرفتار 5 ملزمان کو بری کرنے کا حکم سابق سی پی او سعود عزیز اور سابق ایس پی خرم شہزاد کو دو دفعات میں قید کی سزا سابق صدر پرویز مشرف کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم ضمانت پر رہائی پانے والے دونوں پولیس افسران کو ہتھکڑیاں لگا دی گئیں دونوں پولیس افسران کو پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانہ کی بھی سزا جرمانے کی عدم ادائیگی پر 6،6 ماہ مزید قید بھگتنا ہوگی مقدمے کی فیصلہ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج اصغر خان نے سنایا

Most Popular