ملتان میٹرو بس منصوبے میں ناقص اور بی کلاس مٹیریل استعمال کیا گیا،شاہ محمود قریشی

ملتان میٹرو بس منصوبے میں ناقص اور بی کلاس مٹیریل استعمال کیا گیا،شاہ محمود قریشی

لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ،ملتان میٹرو بس منصوبے میں ناقص اور بی کلاس مٹیریل استعمال کیا گیا، کئی اسٹیشن اب بھی زیر تعمیر ہیں،ہم الزام نہیں لگا رہے، حقیقت جاننے کے لیے تحقیقات کا مطالبہ کر رہے ہیں،شاہ محمود قریشی نے کہا کہ این اے120میں2900ووٹرزایسےہیں جن کانادرا میں ریکارڈموجود نہیں ہے،، حلقے کے جن ووٹوں کی بائیو میٹرک تصدیق نہیں ہو سکی، انہیں منسوخ کیا جائے،، انہوں نے کہا کہ این اے 120 میں سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال کیا جا رہا ہے،، مریم نوازہماری بیٹی اور قابل احترام ہیں،، الیکشن مہم چلانا ان کا حق ہے،، لیکن جس یونین کونسل میں وہ مہم کیلئےجاتی ہیں اسےسیل کیوں کر دیا جاتا ہے

Most Popular