آصف زرداری کے بیان پر سعد رفیق کا ردعمل ,,

آصف زرداری کے بیان پر سعد رفیق کا ردعمل آصف زرداری کی مسلم لیگ ن سے شکایات درست نہیں ، سعد رفیق زرداری صاحب نے بار بار میثاق جمہوریت سے انحراف کیا، سعد رفیق ان کی اپنی حکمرانی بیڈ گورننس کا شکار تھی ، سعد رفیق اگر اعتزاز ، زرداری کی آواز ہیں تو پیپلز پارٹی کو خدا حافظ کہنا ہی بہتر ہے، سعد رفیق نواز شریف نے پیپلز پارٹی کی منتخب حکومت کو گرائے جانے سے بچانے کیلئے اپنی مقبولیت داؤ پر لگا دی تھی، سعد رفیق مسلم لیگ ن کو سیاست آگے بڑھانے کے لئے کسی بیساکھی کی ضرورت نہیں ، سعدرفیق

Most Popular