اسلام آباد پولیس کا سرچ آپریشن، دس ملزمان گرفتار، اسحلہ اور شراب برآمد، کورال کے علاقے سے ایک خاتون کی لاش برآمد ۔

اسلام آباد پولیس کا سرچ آپریشن، دس ملزمان گرفتار، اسحلہ اور شراب برآمد، کورال کے علاقے سے ایک خاتون کی لاش برآمد ۔

اسلام آباد پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن کرکے تھانہ شہزاد ٹاون اوردیگرعلاقوں سے دس ملزموں کو گرفتارکرلیا پولیس کے مطابق گرفتارملزمان مختلف جرائم میں ملوث ہیں تلاشی کے دوران ملزموں کے قبضے سے ایک سوساٹھ بوتل شراب ،آٹھ پستول پچاس گولیا ں برآمد کر لی گئی ہیں جبکہ تھانہ کورال کے علاقے سے پولیس کو ایک پنتیس سالہ خاتون کی لاش ملی ہے جس کے بارے میں پولیس کا کہنا ہے کہ اسے قتل کیا گیا ہے ، خاتون کی لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular