متحدہ قومی موومنٹ کےکارکنaftab ahmadکی ہلاکت کےخلاف ایم کیوایم آج یوم سوگ منارہی ہے

متحدہ قومی موومنٹ کےکارکنaftab ahmadکی ہلاکت کےخلاف ایم کیوایم آج یوم سوگ منارہی ہے

کراچی میں زیر حراست متحدہ کے کارکن اور ڈاکٹر فاروق ستار کے کوآرڈینیٹر آفتاب احمد کی ہلاکت پر ایم کیو ایم آج یوم سوگ منا رہی ہے،،، متحدہ کی کال کے باوجود شہر بھر میں نظام زندگی معمول پر ہے ٹرانسپورٹ سڑکوں پر رواں دواں ہے جبکہ تمام کاروباری مراکز بھی کھلے ہوئے ہیں، کراچی میں تمام تعلیمی ادارے بھی معمول کے مطابق کھلے جبکہ انٹربورڈ کے تحت پیپر بھی معمول کے مطابق ہوئے، دوسری جانب ایم کیو ایم کی رابطہ اور سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کی جانب سے شہر کے نو مقامات پر احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیاگیا ،،، اس سلسلے میں بابر مارکیٹ، اسٹار گیٹ، حسن سکوائر، نمائش چورنگی، دو تلوار، ریگل چوک، فائیو سٹار اور لیاقت آباد دس نمبر پر متحدہ کے کارکن جمع ہو رہے ہیں،

Most Popular