FIAنےکارروائی کرتےہوئےغیرقانونی طورپریونان جانےوالے30افرادکوڈی پورٹ ہونےکےبعدحراست میں لےلیا

FIAنےکارروائی کرتےہوئےغیرقانونی طورپریونان جانےوالے30افرادکوڈی پورٹ ہونےکےبعدحراست میں لےلیا

وزیر داخلہ کی طرف سے ہدایات جاری ہونے کے بعد ایف ائی اے کی ملک بھر میں کارروائیاں جاری ہیں،،،ایف ائی اے کی تازہ کارروائی کے دوران یونان سے ڈی پورٹ ہونے والے تیس افراد کوحراست میں لیا گیا ہے،،ایف ائی اے حکام کے مطابق ڈی پورٹ ہونے والے افراد کو اسمگلرز نے زمینی راستے سے یونان پہنچایا تھا،،زیر حراست افراد سے مزید تفتیش کے لیے انہیں ایف ائی اے سیل منتقل کر دیا گیا ہے جب کہ ڈی پورٹ ہونے والے افراد سے تفتیش کے بعد اس میں ملوث انسانی اسمگلروں کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جائے گی،،،

Most Popular