تیزرفتاری کی وجہ سے ٹریکٹر ٹرالی ویگن سے ٹکراگئی

 تیزرفتاری کی وجہ سے ٹریکٹر ٹرالی ویگن سے ٹکراگئی


حادثہ موترہ کے پیش آیا ہے، ویگن اوکاڑہ سے آرہی تھی ،،کہ اس دوران سامنے سے آنےوالی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی ،،،جس سے دو افراد چودہ سالہ سمار اور تیس سالہ آصف عظیم موقع پر جاں بحق ہوگئے،،حادثے کے فوری بعد ٹریکٹر ٹرالی کا ڈرائیور فرار ہوگیا ،،،،امدادی اداروں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کرلاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا ،، زخمیوں میں تین خواتیں بھی شامل ہیں ،،دو زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے ،،،،، پولیس کے مطابق حادثہ ٹریکٹر ٹرالی کے ڈرائیور کی غلطی کی وجہ سے پیش آیا ،،مفرور ڈرائیور کی گرفتاری کے لئے پولیس نے چھاپے مارنا شروع کردئیے ہیں

Most Popular