رحیم یار خان میں کچے کے علاقے میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن

رحیم یار خان میں کچے کے علاقے میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن


رحیم یار خان میں کچے کے علاقے میں پولیس کا جرائم پیشہ افراد کی بیخ کنی کیلئے بڑا آپریشن جاری ہے،،، پولیس ذرائع کے مطابق آپریشن انڈھڑ، گڈو شر اور سلطور گینگز کے خلاف شروع کیا تھا ہے،، آپریشن کے دوران ڈاکوؤں اور پولیس میں وقفے وقفے سے فائرنگ کاسلسلہ جاری ہے،،، آپریشن میں دو سو پولیس اہلکار بکتر بند گاڑیاں اور ایلیٹ فورس کے جوان حصہ لے رہے ہیں۔۔۔ذرائع کے مطابق کچے کے علاقے میں چھپے ڈاکوؤں کی جانب سے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا،،، مارٹر گولے بھی فائر کئے گئے ،،، علاقہ مسلسل چھ دنوں سے گولیوں کی ترتراہٹ اور دھماکوں سے گونج رہا ہے،،، پولیس کو ابھی تک نمایاں کامیابی نہیں مل سکی،،

Most Popular