شیخو پورہ میں بھی درجہ حرارت میں اضافہ

 شیخو پورہ میں بھی درجہ حرارت میں اضافہ


ملک کے دیگر حصوں کی طرح شیخو پورہ میں بھی درجہ حرارت میں اضافہ ہورہا ہے،، لوگ گرمی کا توڑ کرنے کیلئے جہاں مختلف ٹوٹکے آزما رہے ہیں وہیں سردائی کی فروخت میں بھی اضافہ ہو گیا ہے،،، گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے سٹر کوں چوراہوں پر کیمپوں میں سردائی فروخت کی جارہی ہے ،، سردائی دما غ کو ٹھنڈ ا اور جسم کو سکون مہیا کر تی ہے ،،، سردائی کی تیاری میں بادام ، دودھ ، کالی مرچ ، خشخاش، چاروں مغز،سو نف ، الا ئچی،زیرہ ، گلا ب کی پتیاں استعمال کی جاتی ہیں،،، جو پینے میں بھی اور تا ثیر میں بھی ٹھنڈی ہوتی ہےسردائی کوبچے بڑ ے اور نوجوان سب بڑ ے شوق سے مزے لے لے کرپیتے ہیں ،،، اور گرمیوں میں اسے تحفہ قرار دیتے ہیں ۔اس موقع پر دکانداروں کی بھی خوب چاندی ہوتی ہے

Most Popular