کراچی میں سٹریٹ کرائم کی وارداتیں نہ رک سکیں

کراچی میں سٹریٹ کرائم کی وارداتیں نہ رک سکیں


کراچی میں سندھ پولیس کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے،،یکم مئی کو محمود آباد کے علاقے اختر کالونی میں ڈاکووں نے دن دہاڑے شہریوں کو لوٹ لیا ،،،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج وقت نیوز نے حاصل کرلی ۔۔۔۔ فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ موٹرسائیکل پر سوار دو ملزمان شہری سے اسلحہ کے زور پر لوٹ مار کر رہے ہیں وقوعے کے دوران وہاں موجود دوسرے شہریوں کو بھاگتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے،،، دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کی شناخت کی جارہی ہے ۔۔۔۔

Most Popular