ریلی کی مانیٹرنگ کیلئے سپیشل برانچ پولیس کے 35 اہلکار گجرات اور گوجرانوالہ پہنچ گئے۔

ریلی کی مانیٹرنگ کیلئے سپیشل برانچ پولیس کے 35 اہلکار گجرات اور گوجرانوالہ پہنچ گئے۔

نااہل قراردیئے گئے سابق وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف کے جی ٹی روڈ سے آنے والے کارواں میں سیکورٹی اور مانیٹرنگ کیلئے ضلع سیالکوٹ سے سپیشل برانچ پولیس کے35اہلکار گجرات اور گوجرانوالہ میں بھجوادیئے گئے جہاں وہ اپنی اپنی ڈیوٹیاں دیں گے اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف کا کارواں گوجرانوالہ سے بھی آگے روانہ ہوجانے کے بعد سپیشل برانچ پولیس کے یہ اہلکار واپس ضلع سیالکوٹ آجائینگے

Most Popular