پنجاب کے مختلف شہروں میں سوائن فلو پر قابو نہ پایا جاسکا

پنجاب کے مختلف شہروں میں سوائن فلو پر قابو نہ پایا جاسکا

پنجاب کے مختلف شہروں لاہور،راولپنڈی،ملتان اورجنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں سوائن فلو متعدد زندگیوں کا شکار کرچکا ہے۔ ملتان اور راولپنڈی میں درجنوں افراد سوائن فلو سے جاں بحق ہوچکے ہیں۔ ملتان کے نشتر ہسپتال میں سوائن فلو کے علاج کیلئے خصوصی وارڈ بھی قائم کیا گیا تاہم مناسب طبی سہولیات نہ ہونے کےباعث متعدد افراد سوائن فلو سے زندگی کی بازی ہار گئے۔ دوسری جانب محکمہ صحت کی جانب سے موذی مرض سے بچاؤ کیلئے اقدامات کرنے کے بجائے محض دعوے ہی سامنے آئے ہیں۔

Most Popular