کراچی میں شہری نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی شہری کی فائرنگ سےدونوں ڈاکو مارے گئے

کراچی میں شہری نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی شہری کی فائرنگ سےدونوں ڈاکو مارے گئے

کراچی میں طارق روڈ پر دو ڈاکوؤں نے شہری کو لوٹنے کی کوشش کی، جس پر شہری نے بہادری دکھائی، اور، ڈاکوؤں پر فائرنگ کر دی, فائرنگ سے دونوں ڈاکو ہلاک ہو گئے, شہری کی فائرنگ سے دو راہ گیر بھی زخمی ہوئے, دونوں زخمیوں کو طبی امداد کے لئے جناح ہسپتال منتقل کیا گیا,ڈاکوؤں کی لاشیں بھی جناح ہسپتال پہنچا دی گئیں, واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس، اور، قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوعہ پر پہنچے, تفتیشی افسر کو ملزموں کی شناخت کے لئے جناح ہسپتال بھیجا گیا, گلستان جوہر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا, کچی آبادی ابراہیم گوٹھ میں بھی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں ایک شخص زخمی ہوا، زخمی کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا

Most Popular