اسلام آباد: بلیوایریا میں ہونے والی ڈکیتی کے الزام میں اے ایس آئی ساتھی سمیت گرفتار

اسلام آباد: بلیوایریا میں ہونے والی ڈکیتی کے الزام میں اے ایس آئی ساتھی سمیت گرفتار

اسلام آباد کے تھانہ کوہسار پولیس نے اے ایس آئی احمد عثمان کوبلیو ایریا میں ہونے والی ڈکیتی کے الزام میں ساتھی سمیت گرفتار کر لیا ۔نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق تھانہ کوہسار پولیس نے سی سی ٹی وی ویڈیو میں اپنے ساتھی کو شناخت کر کے گرفتار کیا۔ ملزم اے ایس آئی احمد عثمان پولیس لائن ہیڈ کوارٹر میں تعینات تھا۔ملزمان دفتر میں گھس کر موبائل فون، نقدی اور لیپ ٹاپ چھین کر فرار ہو گئے تھے۔

Most Popular