ملک دشمنوں اور فسادیوں کی بیخ کنی کا عزم

ملک دشمنوں اور فسادیوں کی بیخ کنی کا عزم

ملک دشمنوں اور فسادیوں کی بیخ کنی کا عزم سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ردالفساد بھرپور انداز سے جاری، آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی بلوچستان اور پولیس نے کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں مشترکا سرچ آپریشن کیا آپریشن چودہ اگست کی جشن آزادی تقریبات روکنے کی دھمکیوں اور دہشتگردی کے خطرات کے پیش نظر کیا گیاترجمان پاک فوج کے مطابق فورسز نے کچلاک، کیچ شاہوانی،سریاب،ہزارگنجی،نواں کلی،فیض آباد کارروائیوں کے دوران اکتیس مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا،،، گرفتار ملزمان میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندے بھی شامل ہیں، ملزمان کے قبضے سے جدید اسلحہ، ایس ایم جی، پستول اور غیرقانونی گاڑیاں بھی برآمد کی گئیں

Most Popular