قصور،دھندکے باعث ٹریفک حادثے میں موٹرسائیکل سوارجاں بحق

قصور،دھندکے باعث ٹریفک حادثے میں موٹرسائیکل سوارجاں بحق

پتوکی ہیڈبرج کے قریب دھندکے باعث ٹریفک حادثے میں موٹرسائیکل سوارجاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق موٹرسائیکل سوارمحمدمبشر اپنے گاﺅں کی جانب جارہا تھا جب وہ ہیڈبرج پتوکی کے قریب سے گزرنے لگا تو پیچھے سے آنیوالے تیز رفتار ٹرک نے اسے ٹکر دے ماری جس کے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کےلئے سول ہسپتال پتوکی لے جایاجارہاتھا کہ وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔پولیس مصروف تفتیش ہے۔

Most Popular