پورٹ قاسم پرآئل ٹینکڑزمالکان نے ہڑتال کردی جس سے نیشنل ہائی وے بلاک ہوگیا۔

پورٹ قاسم پرآئل ٹینکڑزمالکان نے ہڑتال کردی جس سے نیشنل ہائی وے بلاک ہوگیا۔

کراچی میں آئل ٹینکڑزمالکان کے احتجاج کے باعث نیشنل ہائی وے پرٹریفک کی روانی معطل رہی۔ ٹینکرزمالکان کا مطالبہ ہے کہ انتظامیہ کی جانب سے من پسند افراد کو ٹھیکے دیئے جارہے ہیں جس کی وجہ سے ان کا کاروبارمتاثرہورہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب تک شفاف طریقے سے ٹھیکے نہیں دیئے جائے گے تب تک احتجاج جاری رہے گا۔ احتجاج کے باعث پورٹ قاسم سے ہرقسم کی سپلائی بند ہے اور بڑی تعداد میں ٹینکرز مالکان سراپا احتجاج ہیں۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular