ریحام خان ڈیرہ اسماعیل میں 16سالہ لڑکی سے تشدد اور بےحرمتی کے واقع کی تہہ تک پہنچنے کے لیے گڑھ مٹہ پہنچ گئیں،

ریحام خان ڈیرہ اسماعیل  میں 16سالہ لڑکی سے تشدد اور بےحرمتی کے واقع کی تہہ تک پہنچنے کے لیے گڑھ مٹہ پہنچ گئیں،

ریحام خان ڈیرہ اسماعیل میں 16سالہ لڑکی سے تشدد اور بےحرمتی کے واقع کی تہہ تک پہنچنے کے لیے گڑھ مٹہ پہنچ گئیں، متاثرہ لڑکی,اس کے اہل خانہ, گاوں والوں اور جرگے سے تفصیلی بات چیت کی. اور اس کے بعد پریس کانفرنس کرنے سرکٹ ہاوس پہنچی جہاں صوبائی حکومت کے دباو پر ڈی سی ڈیرہ اسماعیل خان نے سرکٹ ہاوس کے دروازے ان پر بند کر دیے اور پریس کانفرنس کی اجازت نہیں دی جس پر ریحام خان صاحبہ نے سرکٹ ہاوس کہ دروازے پر ہی دھواں دار پریس کانفرنس کر ڈالی .

Most Popular