کراچی میں پولیس نے جوئے کے اڈے پر چھاپہ مار کر آٹھ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

کراچی میں پولیس نے  جوئے کے اڈے  پر چھاپہ مار کر آٹھ ملزمان کو  گرفتار کرلیا۔

کراچی میں فریئر تھانہ پولیس نے ڈسٹرکٹ ساوتھ میںجوئے کے اڈے پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران آٹھ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان سے جوئے کی رقم ،قماز بازی کا سامان برآمد کیا گیا۔ فریئر پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ملزمان کے مطابق وہ کراچی کے مختلف مقامات سے جوا کھیلنے کیلئے مذکورہ جگہ اکھٹے ہوئے تھے ۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان اس سے پہلے بھی جوئے کے کیسز میں گرفتار ہوچکے ہیں۔

Most Popular