اسلام آباد میں پولیس نے کارروئی کرکے بھاری مقدار میں شراب برآمد کرلی,

اسلام آباد  میں پولیس نے کارروئی کرکے بھاری مقدار میں شراب برآمد کرلی,

اسلام آباد میں تھانہ نیلور پولیس نے شراب فروشی میں ملوث ملزم کو ناکہ سے گرفتار کرلیا۔ ملزم سے شراب کی تیس سو پچاس بوتلیں برآمد کی گئی ہیں۔ ملزم کے خلاف تھانہ نیلور میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ دوسری جانب سی آئی اے پولیس نے تھانہ شالیمار کے علاقہ میں دکان پر چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا۔ ملزم محمد آصف سےدو لاکھ ستر ہزارروپے نقدی برآمد کی گئی ہے۔ ملزم سے نقب زنی میں استعمال ہونیوالے آلات بھی برآم کرلئے گئے۔ ملزم نے ایف ٹین کے علاقے میں دکان کا تالا توڑ کر چوری کی واردات کی تھی۔

Most Popular