اجوکا تھیٹر کے زیر اہتمام الحمراء ہال آرٹ کونسل لاہور میں تین روزہ ڈرامہ فیسٹیول کے دوسرے روز دکھایا جانے والا ڈرامہ شہر افسوس لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا رہا

اجوکا تھیٹر کے زیر اہتمام الحمراء ہال آرٹ کونسل لاہور میں تین روزہ ڈرامہ فیسٹیول کے دوسرے روز دکھایا جانے والا ڈرامہ شہر افسوس لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا رہا

بر صغیر کے عظیم افسانہ نگار انتظار حسین کی پہلی برسی کے موقع پر اجوکا تھیٹر نے ان کے شاہکار افسانے شہر افسوس کی ڈرامائی تشکیل پیش کی ۔۔ شہر افسوس تین کرداروں کے گرد گھومتی ہوئی ایک ایسی کہانی ہے جس میں تقسیم پاکستان کے قیامت خیز ادوار ،مذہب اور قوم پرستی کے نعروں کی آڑ میں انسانیت کا قتل عام کیا گیا ،، ڈرامہ دیکھنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد نے تھیٹر کا رخ کیا،، اور شہر افسوس کے کردارون کی خوب حوصلہ افزائی بھی کی

Most Popular