قصور:مصطفیٰ آباد کے علاقے راجباہ رام تھمن کےقریب پولیس مقابلہ

قصور:مصطفیٰ آباد کے علاقے راجباہ رام تھمن کےقریب پولیس مقابلہ

قصور. تھانہ مصطفیٰ آباد پولیس 31 سے زائد وارداتوں میں ملوث زیر حراست ڈاکو دلشاد اور وقاص کو اسلحہ کی برآمدگی کیلئے لیکر جا رہی تھی. 4 ملزمان پولیس پارٹی پر حملہ آور ہوکر اپنے ساتھیوں کو سرکاری رائفل سمیت چھین کر فرار ہو گئے تھے. راجباہ رام تھمن کے قریب پولیس ناکہ بندی کےدوران ملزمان نے مختلف اطراف سے اندھا دھند فائرنگ کر دی.

فائرنگ کے نتیجہ میں حراست سے چھینے گئے دونوں ڈاکو اپنے ساتھی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے

Most Popular