ایف آئی اے کا چھاپہ غیر قانونی کرنسی کا کاروبار کرنے والا جیولر گرفتار

ایف آئی اے کا چھاپہ غیر قانونی کرنسی کا کاروبار کرنے والا جیولر گرفتار

ایف آئی اے کا چھاپہ غیر قانونی کرنسی کا کاروبار کرنے والا جیولر گرفتار تفصیلات کے مطابق ریلبازار میں ایف آئی اے نے جیولر شاپ پر کاروائی کرتے ہوئے محمدرمضان کو پکڑکر لے گئے بتایاگیا ہے کہ جیولر شاپ کی آڑ میں ہنڈی کا کاروبار جاری تھااس کے قبضہ سے ملکی وغیر ملکی کرنسی برآمد کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے

Most Popular