خیرپورمیں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 5 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا

خیرپورمیں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 5 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا

خیرپورمیں پولیس نے خفیہ اطلاع پر بڑی کارروائی کرکے منشیات فروش سمیت پانچ اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات اور اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔ سرچ آپریشن کے دوران گرفتار کئے گئے ملزمان پولیس کو کئی مقدمات میں مطلوب تھے جن سے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق علاقے سے جرائم کے خاتمے تک ملزمان کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔

Most Popular